Profit clicking in Urdu


 پرافٹ کلیککنگ
پرافٹ کلیککنگ آن لائن دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہے جہاں پر تمام کے تمام ممبرز اثاثہ  ہیں ، یہ واحدپروگرام ہے جو نہ صرف غیر معینہ مدت تک پائیدار ہے  بلکہ اپنے تمام ممبران کو برابر کمانے کے مواقع فراہم کرتا ہے. یہ پروگرام  اپنے پہلے دن سے لے کر آج تک لوگوں کے اعتماد کا مظہر ہے اورہمیشہ اپنے ممبران کے اعتماد پر پورا اترا ہےاصل میں یہ پروگرام کوئی انویسٹمنٹ یا پھر اسی طر ح کا کوئی منافع کمانے کا ادارہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ ایک راتوں رات امیر بنا نے کی کوئی سکیم ہے.بلکہ یہ خالصتا ایک ٹریفک ایکسچینج کمپنی ہے جو اپنے معزز ممبران کو انکے آن لائن بزنس میں مدد فراہم کرتا ہے اور انکی  ویب سائٹ پر  لاکھوں لوگوں کو بھجتاہے اور انکے کاروبار کو منافع بخش بناتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ اپنی سیل کا ایک حصہ اپنے ممبران میں تقسیم بھی کرتی ہے. اس پروگرام میں نہ صرف ویب سائٹ کے مالکان بلکہ عام لوگ جنکا کوئی بزنس یا ویب سائٹ نہ ہو بھی منافع کما سکتے ہیں

پرافٹ کلیککنگ کو جوائن کیسے کریں

  نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. اور اسکے بعد (جوائن  ناؤ ) بٹن پر پھر باکسز  میں اپنی معلومات کو درج کریں . اس کے بعد اپنے ای میل اکاؤنٹ کو چیک کریں وہاں پر پرافٹ کلیککنگ
کی طرف سے کنفرمیشن ای میل بیجھی ہوئی ہو گی  اس پر کلک کر کے کنفرم کریں اور اپنی رجسٹریشن ختم کریں
اس پروگرام کی سب سے خوبصورت بات فری ٹیسٹ ڈرائیو ہے جس میں آپکو اکاؤنٹ رجسٹریشن کے بعد مفت دس 10 $ دیا جاتے ہیں تا کہ  آپکو کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو آپ سیسٹم  کو چیک  کریں اور اپنی تسلی کہ بعد اپنا بزنس پی سی کے ساتھ شروع  کریں

 

اپنے  اکاؤنٹ کو فنڈ کیسے کریں

اپنی رجسٹریشن پوری  کرنے کے  بعد اپنا یوزر نیم ارو پاس ورڈ استعمال کرتے ہوے لاگ ان کریں. اب آپ پی سی کے ممبرز ہیں.اب اگلے سٹیپ کے طور پر آپکو اپنے اکاؤنٹ کو فنڈ کرنا ہے. ڈیش بورڈ کے لفٹ سائیڈ پر مائی اکاؤنٹ کے نیچے آپکو ایک آپشن "مائی واللت" اس پر کلک کریں اور اپنے  پیمنٹ پروسیسر اکاؤنٹ کو اپنے پی سی اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کریں. جیسے ہی آپ  لنک کریں گے آپکو ایک ای میل آپکے ای میل اکاؤنٹ پے سینڈ  کر دی جائے گی اور آپکو اسے کنفرم کرنا ہو گا.اپنے اکاؤنٹ کو پیمنٹ پروسیسر ساتھ لنک کرنے کے بعد آپکو لوڈ فنڈ بٹن پر کلک کرنا ہو گا.   اسکے بعد اپنی من چاہی رقم کو اپنا پرافٹ کلیککنگ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں

 

Accepted Payment Processor

Payza, Liberty Reserve, Perfect Money, Solid Trust Pay, Ego Pay and more coming

 

ایڈ پیک خریدیں

  ڈیش بورڈ پے میسج سینٹر کے نیچے آپکو ایک آپشن نظر ائے گی "بائی ایڈ"  اس پر کلک کریں اور انتے نمبر ایڈ کریں جتنے ایڈ پیک آپ خریدنے چاہتے ہیں. اینڈ پروسیڈ آرڈر پر کلک کر دیں ایک ایڈ پیک کی قیمت 10 $ ہے
مبارک ہو آپ اگلے 24 گھنٹے میں منافع کمانے لگیں گیں. ایک ضروری بات آپکو منافع کمانے کے لیے روزانہ 3 عدد ویب سائٹ کو دکھنا ہو گا. کمیشن کمانے کے لیے ہر ممبر کو روزانہ ٣ ایڈ کو دکھنا ضروری ہے. آپ اپنی سہولت کے مطابق ایک دن میں 3 سے زیادہ ایڈ کو دیکھ کر انکو اگلے دن کے استعما ل کر سکتے ہیں. مثال کے طور پر اگر آپ آج 6 ایڈ دیکھیں گئیں تو کل کو آپکو ضرورت نہیں ہو گی کہ ایڈ کو دیکھیں . اسی طرح آپ اپنی سہولت کے مطابق دس پندرہ بیس پچاس یا پھر ایک سو پنتیس تک ایڈز کو دیکھ کر اپنے مستقبل کے استمال کے لیے اضافی ایڈز کو محفوظ کر سکتے ہیں

پی سی  پینل پروگرام

ایڈ پیک آپکو روز روز ایک متعیں شدہ کمیشن کما کر دیں گے تا وقتیہ کہ وہ اپنی پرچیز پرائس کے ایک سو پچاس پرسینٹ تک پہنچ جائیں  جب ایک ایڈ پیک 15 $ کما لے تو وہ مزید کمانا چھوڑ دیتے ہیں. تب وہاں سے پی سی پینل کا کام شروع ہو جاتا ہے. جب آپکے 4 عدد ایڈ 15 $ کما لیں گیں تو آپکو ایک فری پی سی پینل ملے گا .جب یہ پینل سائیکل کرے گا تو آپکو مزید 60 $ ملیں گے. ایسے اگر آپ نے 40 $  کے 4 ایڈ پیک خریدیں ہیں تو آپکو ویک کے دنوں میں 4 *(2 .) اور ویک ا ینڈ پے 4 *(1 .) کما کر دیں گے. ٹوٹل میں یہ رقم 81  سے 88 دن تک 60 $ ملے گی اینڈ جب یہ 4 ایڈ پیک اپنی کمائی ختم کریں گے تو آپکو ایک فری پینل ملے گا اور جب وہ سائیکل کرے گا تو آپکو مزید 60 $ ملیں گے تو ٹوٹل میں آپکو 120 $ کما کر دیں گے

پی سی گفٹ کارڈ

 پی سی گفٹ کارڈ ایک بلکل نیا فیچر ہے جو یکم فروری2013 سے متعارف کروایا گیا ہے. اس کے زریعے 10$ سے لے کر جتنے آپ چاہیں پیسے دوسرے ممبران کو بطور تحفہ دے سکتے ہیں
 
 
خصوصیات جو پی سی کو دوسرے آن لائن بزنس سے ممتاز کرتی ہیں

غیر معینہ مدت تک پائیدار ہے
چوبیس گھنٹے آن لائن چیٹ سپورٹ
چوبیس گھنٹے ممبرز ہیلپ روم اینڈ ٹریننگ سینٹر
  پرافٹ کلیککنگ پروگرام امریکن  پیٹنٹ 6،578،010 (پبلک ڈومین) کے مطابق آپریٹ کیا جاتا ہے
فری ٹیسٹ ڈرائیو ، مطلب آپ اپنی جیب سے کچھ ادا کیے بنا رجسٹر اور ایڈ پیک خرید سکتے ہیں
بیس لاکھ سے زیادہ انڈیپنڈنٹ بزنس اونرز مطلب صارفین

ملین ڈالر چلینج لنک پر کلک کریں
ہفتہ وار لائیو کونفرنس کال وائس پریذیڈنٹ کے ساتھ ہر جمعرات کو

   

پرافٹ کلیککنگ کے چند کار آمد لنکس آپکی آسانی کے لیے 

PC Help Center

PC Calculator

PC FAQS

PC Conference & Help Center

Top PC Earners